خاتون کی برخواستگی کی وجہ حکومت کے خلاف اسکا ٹویٹ تھا
سعودی عرب کی نیوز ایجنسی عکاظ نے اپنا ایک
پسندیدہ پروگرام بند کر دیا ہے- اسکی وجہ ہے کہ اس پروگرام کو پیش کرنے والی اینکر
جارڈن کی رہنے والی تھی اور اسنے اپنے ایک ٹویٹ میں بیت المقدس کے تازہ معاملے میں
حکومت کو آئینہ دکھا دیا دیا تھا- جب سے امریکا نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار
الحکومت تسلیم کیا ہے تب سے تمام مسلم ممالک اس فیصلے کے خلاف اپنی آواز بلند کر
رہے ہیں- یہ الگ بات ہے کہ دنیا میں اپنی دہشت کے لئے بدنام قوم پتھر کے ساتھ
احتجاج کر رہے ہیں وہ بھی اس ملک کے خلاف جسکے پاس دنیا کے جدید ترین ہتھیار ہیں-
اپنے آپ کو مسلمانوں کے ساتھ شامل کرتے ہویے سعودی عرب نے احتجاجی آواز بلند کیا
ہے لیکن پتا نہیں کیوں دنیا کو سعودی عرب کے احتجاج میں ایمانداری نہیں دکھ رہی-
لوگوں کو لگ رہا ہے کہ یہ ایک ڈھکوسلہ ہے اور دکھاوا ہے-
بر طرف خاتون کو بھی کچھ ایسا ہی لگا اور محترمہ
نے ٹویٹر پر اپنے دل کی آواز کو پوسٹ کر دیا- جسمیں لکھا تھا "آج احتجاج کرو
کل پھر معاہدہ پر دستخط کرینگے"- در اصل سعودی عرب میں گذستہ دنوں جو ہوا
اسمیں ٹرمپ کا کتنا ہاتھ تھا سب کو پتا ہے- معاویہ کے انداز میں یزید کو حکومت کی
باگ دوڑ سونپ دی گئی اور حقداروں کو ملزم بنا کر جیل میں بند کر دیا گیا- شہزادہ
ولید بن طلال کو کون بھولے گا جسنے ٹرمپ کو اسکی اصلی اوقات دکھائی تھی اور ٹرمپ
نے کہا تھا اگر میں صدر بن گیا تو تو نہیں رہیگا- اور ویسا ہی ہوا- صرف اتنا ہی
نہیں سعودی حکومت نے اسلام کے سبھی اصولوں کو بھلا کر اسرائیل سے معاہدے کیے صرف
اسلئے کہ ایران کو نیچا دکھایا جا سکے- حال ہی میں یہودیوں کو مسجد نبوی میں سیلفی
لینے کی اجازت دی گئی- یہ ساری باتیں اس طرف اشارہ کر رہی ہیں کہ جو ٹرمپ نے کیا
ہے وہ اچانک نہیں ہوا ہے-
ساری دنیا کو قرآن اور اسلام کی دعوت دینے والا
سعودی عرب کب قرآن کو سمجھیگا کہ یہودی کبھی ہمارے دوست نہیں ہو سکتے- شیعہ ایران
تو پھر بھی بھائی ہے- آخر زمان کے حوالے سے جو احادیث ہیں اسے اپنی آنکھوں سے
دیکھئے کہ سعودی کتوں کی موت مرینگے اسکی شروعات ٹرمپ نے کر دی ہے اور اسکے حکم کو
اب کوئی بدل نہیں سکتا کیونکہ پورے خطے میں امریکا نے کوئی بولنے والا نہیں چھوڑا
ہے سبکی زبانیں کاٹ دی گئی ہیں اور صدام کو مروانے میں انہیں سعودیوں نے اہم رول
ادا کیا تھا یہ کون بھول سکتا ہے؟
بہر حال اسکی خاتون کی نوکری جانے کا ہمیں بھی
غم ہے مگر حق کی آواز اٹھانے والوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے- در اصل یہ اتنے ڈر
گئے ہیں کہ کہیں سعودی عرب کے لوگ بغاوت پر نہ اتر آییں اسلئے یہ ہر آواز کو بند
کرینگے تاکہ بغاوت نہ ہو-
____________________________
Please follow me.

No comments:
Post a Comment